عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی یہ شعر کس کا ہے؟

A ) ناصر کاظمی

B ) مرزا غالب

C ) پروین شاکر ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں