انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف ہیں ؟

A ) مسعود حسن رضوی ادیب ✅

B ) قیصر بارہوی

C ) شمس الرحمن فاروقی

D ) نسیم امروحی