اردو کے شاہکار افسانے "گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول" ہیں ۔افسانہ نگار کون ہیں ؟

A ) احمد ندیم قاسمی ✅

B ) انتظار حسین

C ) غلام عباس

D ) رشید امجد