ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟

A ) صوفی غلام مصطفیٰ تبسم ✅

B ) حبیب جالب

C ) احمد تبسم

D ) احمد فراز


Explanation: صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے۔ آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔