درجہ ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے ؟

A ) ہم دوستوں کے ساتھ جارہےہے

B ) ہم دوستوں کے ساتھ جارہے ہیں ✅

C ) ہم دوستو کے ساتھ جارہے ہیں

D ) ہم دوستوں کے ساتھ جارہیں ہیں