درج ذیل شعر کس کا ہے ؟ یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھاۓ کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی

A ) جوش ملیح آبادی

B ) فیض احمد فیض

C ) الطاف حسین حالی

D ) علامہ اقبال ✅