درج ذیل شعر کس مشہور شاعر کا ہے اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں

A ) ناصر کاظمی

B ) احمد فراز ✅

C ) محسن نقوی

D ) فیض احمد فیض