جب جملے میں کسی سابقہ خیال یا بات کی تشریح یا تصدیق کی جاتی ہے تو وہاں رموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے، وہ ہے۔

A ) تفصیلیہ ✅

B ) رابطہ

C ) سکتہ

D ) ختمہ