جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟

A ) 2 ✅

B ) 5

C ) 6

D ) 7


Explanation: {جملہ کی قسمیں } جملہ کی دو قسمیں ہیں جملہ خبریہ جملہ انشائیہ جملہ خبریہ: وہ جملہ ہے، جس کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا کہا جا سکے، جیسے کوئی: أَنَا مُسْلِمٌ کہے تو ہوسکتا ہے کہ کہنے والا سچ کہہ رہا ہو اور وہ مسلمان ہو ، یا یہ کہ وہ جھوٹ بول رہا ہو اور غیر مسلم ہو۔ جملہ إِنشائیہ: وہ جملہ ہے ، جس کے کہنے والے کو سچا یا جھو ٹا نہیں کہا جاسکتا ، جیسے کسی نے حکم دیا: إِقْرَأْ (تو پڑھ) تو اب کہنے والے کو یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ سچا ہے یا جھوٹا ہے