جس نظم ميں اوليا اللہ کعی تعريف لکھی جاے

A ) حمد

B ) منقبت ✅

C ) غزل

D ) نظم


Explanation: اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں لیکن یہ لفظ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی تعریف میں لکھے ہوئے اشعار کو کہا جاتا ہے۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعرا نے منقبت لکھیں ہی