ـــــــ کے لیے قیامت میں ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا اور پکارا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی جگہ بازی کا نشان ہے

A ) جھوٹے

B ) نافرمان

C ) عہدشکن ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں