کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے ۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟

A ) عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا

B ) کوئی چیز انہونی نہیں ہے

C ) بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں