لازم تھا کہ دیکھو مرارستہ کوئی دن اور تنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور : اس شعر کے شاعر کا نام بتائیں ؟

A ) علامہ اقبال

B ) داغ دہلوی

C ) غالب ✅

D ) مولانا حالی