لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب اس شعر کے شاعر کون ہیں

A ) مرزا غالب

B ) علامہ محمد اقبال ✅

C ) فیض احمد فیض

D ) احمد فراز