ہم نے کیا کیا نہ ترے عشق میں محبوب کیا صبرایوب کیا اگر یہ یعقوب کیا اس شعر میں کونسی صنعت کا استعمال ہوا ہے ؟

A ) صنعت ایہام

B ) صنعت لف و نشر

C ) صنعت تلمیح ✅

D ) صنعت تشبیہ