ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے ؟

A ) الطاف حسین حالی

B ) مرزا غالب ✅

C ) علامہ اقبال

D ) میر تقی میر