مطا بقت کے لفظی معنی کیا ہیں؟

A ) ساتھ دینا

B ) برابر ہونا

C ) موافق ہونا ✅

D ) مرعب ہونا


Explanation: مطا بقت کے لفظی معنی موافق ہونا ہیں مُطابَقَت کے اردو معانی اسم، مؤنث یکسانیت، برابری، موافقت،