میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر یہ شعر کس کا ہے ؟

A ) فیض احمد فیض

B ) علامہ محمد اقبال ✅

C ) عطا شاد

D ) احمد ندیم قاسمی