وہ اسم جس میں کسی غیر معین شخص کو مخاطب کرنے کے لیے جو الفاظ استعمال ہوتے ہیں ۔جیسے کہ کسی کچھ اور کوئی کے الفاظ ان میں شامل ہوں ؟

A ) اسم نکرہ

B ) اسم تنکیر ✅

C ) اسم ضمیر

D ) اسم معرفہ