وہ حرف جو کسی سبب یا وجہ کو ظاہر کرے گریمر کے رو سے کیا ہے
A ) حرف تحسین
B ) حرف علت ✅
C ) حرف بیان
D ) حرف اضافی
Explanation:
۔ حروف علت یہ حروف ہیں جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں جیسے کیونکہ، اس لیے، بریں سبب، بنا بریں، لہذا، پس، تاکہ، بایں وجہ، چونکہ، چنانچہ وغیرہ