وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟

A ) اسم

B ) کلمہ ✅

C ) فعل

D ) حرف


Explanation: وہ الفاظ جو کچھ معنی رکھتے ہوں اور سُننے والے کی سمجھ میں آسانی سے آ جائیں کلمہ کہلاتے ہیں۔ یا. کلمہ بامعنی لفظ ہوتا ہے یعنی ایسا لفظ جس کے کچھ معنی ظاہر ہوں