وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئ ہے؟

A ) تشبیہ

B ) استعارہ ✅

C ) مجاز مرسل

D ) کنایہ