پاکستان میں رائج الوقت قوانین کو اسلامی ڈھانچے میں ڈھالنے کے لیے کونسا اداری قائم کیا گیا ہے ؟

A ) وفاقی شرعی عدالت

B ) اسلامی نظریاتی کونسل ✅

C ) اسلام آباد ہائی کورٹ

D ) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی