پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد ناداں پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے

A ) غالب

B ) الطاف حسین حالی

C ) علامہ اقبال ✅

D ) ظفر علی خان