رنگ تیرا چمن میں ،بو تیری خوب دیکھا تو باغباں تو ہے اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے ؟

A ) تشبیہ

B ) استعارہ ✅

C ) مجاز مرسل

D ) کنایہ