شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں دلہواہےچراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بیان ہوئی ہے ؟

A ) استعارہ

B ) تلمیح

C ) تشبیہ ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں