تجھے اس قوم نے پالا ہے اغوش محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا اقبال کے شعر میں علم بیان کی کون سی صفت استعمال ہوئی ہے

A ) تلمیح ✅

B ) تشبیہ

C ) استعارہ

D ) مجاز مرسل