Islamic Studies 2020 Part 15

Total Questions: 50

1 - الجامع المسند الصحیح المختصر کون سی کتاب کا نام ہے؟

A ) بخاری شریف ✅
B ) جامع ترمذی
C ) سنن ابو داؤد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - ضعیف اگر فقہ کی مخالفت کرے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

A ) شکر
B ) ناض
C ) شاز ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - مکثرین حدیث میں حضرت عائشہ کا کون سا نمبر ہے؟

A ) تیرا
B ) چوتھا ✅
C ) پانچواں
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - انکار حدیث کا موجد کون تھا؟

A ) شہاب بصرہ
B ) ذوالخویصرہ ✅
C ) زید حاکم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - والدین کو اف تک نہ کہو کس دلیل سے ثابت ہے؟

A ) معاصب النص
B ) ندواالنص
C ) ولاتہ النص ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - رمضان کے نمازی محرم کے سپاہی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

A ) چالاک لوگ ✅
B ) بہادر لوگ
C ) ظاہر دار
D ) ان میں سے کوئی نہیں

7 - ام القری یونیورسٹی کہاں واقع ہے؟

A ) دمشق
B ) مکہ ✅
C ) استنبول
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - سائنسی تحقیق کے لیے ہارون الرشید نے کون سا ادارہ قائم کیا؟

A ) سائنسی تجربات
B ) بیت الحکمت ✅
C ) بیت سائنسی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - بابا ریاضی کسے کہا جاتا ہے؟

A ) یعقوب یوسف الکندی
B ) الخوارزمی ✅
C ) البیرونی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - جمال الدین افغانی کا انتقال کب ہوا؟

A ) 1899
B ) 1897 ✅
C ) 1895
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - کتاب الاموال کے مصنف کا کیا نام ہے؟

A ) ناصر الدین طوسی ✅
B ) امام ابو عبید
C ) مام محمد بن موسی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - Who wrote principle of Muhammadan Jurisprudence?

A ) سر عبداللطیف
B ) سر عبدالرحیم ✅
C ) سر نعیم یوسف
D ) ان میں سے کوئی نہیں

13 - حجت اللہ بالغہ کے مولف کون ہیں؟

A ) شاہ والی اللہ ✅
B ) شیخ سرہندی
C ) ابن قاسم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - غیر واضح الفاظ میں طلاق دینے کو کیا کہتے ہیں؟

A ) رجوع طلاق
B ) بائن ✅
C ) سائب طلاق
D ) ان میں سے کوئی نہیں

15 - امام مالک کی موطا کو جبراً کس نے نفاذ کرنے کی کوشش کی؟

A ) ابن قاسم
B ) عبدالمالک
C ) ابو جعفر منصور ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

16 - الرحیق المختوم بنیادی طور پر کس زبان میں لکھی گئی ہے؟

A ) عربی ✅
B ) اردو
C ) فارسی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - تاریخ دعوت و عزیمت کس کی تصنیف ہے؟

A ) مولانا حامد زیدی
B ) ابو القاسم شمسی ✅
C ) ابو الحسن ندوی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

18 - عمدۃ القاری کس کی تصنیف ہے؟

A ) مولانا قاسم شمسی
B ) بدر الدین عینی ✅
C ) شیخ سرہندی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - سیرت النبی کس نے لکھی؟

A ) شبلی نعمانی ✅
B ) شاہ عبدالقادر
C ) شیخ سرہندی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - مفسر کا متقابل کیا ہے؟

A ) مجمل
B ) مخمل ✅
C ) محمل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

21 - صنعت کی ابتدا سے سے روانی مخدوف ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟

A ) معضل
B ) مفعل
C ) المعروض ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

22 - ہنگامی ٹیکسوں کو کیا کہتے ہیں؟

A ) ضرائب ✅
B ) نوائب
C ) عکائب
D ) ان میں سے کوئی نہیں

23 - خراج کن پر لاگو ہوتا ہے؟

A ) مسلمانوں پر
B ) غیر مسلمانوں پر ✅
C ) یہودیوں پر
D ) ان میں سے کوئی نہیں

24 - ایک ہزار سے زائد روایات کتنی عورتوں کی ہیں؟

A ) ایک ✅
B ) دو
C ) تین
D ) ان میں سے کوئی نہیں

25 - اخوان المسلمون کا تعلق کہاں سے ہے؟

A ) شام
B ) دمشق
C ) مصر ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

26 - بیت الحکمت کے بانی کون تھے؟

A ) معطم باللہ
B ) ہارون الرشید ✅
C ) مامون الرشید
D ) ان میں سے کوئی نہیں

27 - امام غزالی کے نزدیک فلاسفہ کی تعداد کتنی ہے؟

A ) دو
B ) چار ✅
C ) چھ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

28 - حروف جار کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 15
B ) 16
C ) 17 ✅
D ) میں سے کوئی نہیں

29 - حکومتی مشینری کے کتنے اجزا ہیں؟

A ) دو
B ) تین ✅
C ) چار
D ) ان میں سے کوئی نہیں

30 - کتاب اظہار الحق میں کس کے اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے؟

A ) ہندوؤں کے
B ) عیسائیوں کے ✅
C ) یہودیوں کے
D ) ان میں سے کوئی نہیں

31 - آیا صوفیہ کہاں ہے؟

A ) بغداد
B ) دمشق
C ) استنبول ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

32 - برصغیر میں سلسلہ چشتیہ کا بانی کون ہے؟

A ) محمود غزنوی
B ) خواجہ معین الدین ✅
C ) عثمان علی ہجویری
D ) ان میں سے کوئی نہیں

33 - برصغیر میں صوفیا کی بنیاد کس صدی سے پڑی؟

A ) نویں
B ) دسویں ✅
C ) گیارہویں
D ) ان میں سے کوئی نہیں

34 - فاتح اندلس کسے کہتے ہیں؟

A ) سلیمان
B ) طارق بن زیاد ✅
C ) محمد بن قاسم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

35 - نظام البرید کس کے عہد میں شروع ہوا؟

A ) عہد بنوامیہ ✅
B ) عہد عثمانی
C ) عہد فاروقی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

36 - آخری عباسی خلیفہ کا کیا نام ہے؟

A ) مستعصم باللہ ✅
B ) المنصور
C ) ہارون
D ) ان میں سے کوئی نہیں

37 - جہاد کے لغوی معنی کیا ہیں؟

A ) لمن المجھد
B ) شاق المجد
C ) بذل المجھد ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

38 - مسلمانوں نے پہلا حج کس ہجری میں کیا؟

A ) آٹھ ہجری
B ) نو ہجری ✅
C ) دس ہجری
D ) ان میں سے کوئی نہیں

39 - ایمان کے کتنے شعبے ہیں؟

A ) 50
B ) 60
C ) 70 ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

40 - خلق القرآن عقیدہ کا قائل کون تھا؟

A ) موعض
B ) معتزلہ ✅
C ) معارض
D ) ان میں سے کوئی نہیں

41 - خلفائے راشدین میں سب سے لمبی مدت کس کی ہے؟

A ) حضرت ابوبکر صدیق
B ) حضرت عمر
C ) حضرت عثمان ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

42 - صحابہ کے ناموں پر روایات کو کیا کہتے ہیں؟

A ) مستند ✅
B ) مسند
C ) معارف
D ) ان میں سے کوئی نہیں

43 - کس صحابی کی گواہی دو گواہوں کے برابر ہے؟

A ) حضرت حذیفہ
B ) حضرت خزیمہ ✅
C ) حضرت زبیر
D ) ان میں سے کوئی نہیں

44 - نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر بن ابی طالب نے کون سی سورت کی تلاوت کی؟

A ) سورۃ الرحمن
B ) سورت مریم ✅
C ) سورۃ النساء
D ) ان میں سے کوئی نہیں

45 - حضرت خالد بن ولید کی آٹھ تلواریں کس غزوہ میں ٹوٹی تھیں؟

A ) غزوہ تبوک
B ) غزوہ بدر
C ) غزوہ موتہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

46 - کسی کے صحابی ہونے کے لئے ضروری ہے؟

A ) ملاقات ✅
B ) روئیت
C ) بات چیت
D ) ان میں سے کوئی نہیں

47 - غزوہ مستعلق میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کون سی ازواج مطہرات تھیں؟

A ) حضرت ام سلمہ ✅
B ) حضرت عائشہ
C ) حضرت ماریہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

48 - بدر کا مدینہ سے کتنا فاصلہ ہے؟

A ) 60میل
B ) 70 میل
C ) 80 میل ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

49 - ابراہا خانہ کعبہ پر حملے کے لیے کتنے لشکر کے ساتھ آیا تھا؟

A ) 40 ہزار
B ) 50 ہزار
C ) 60 ہزار ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

50 - گرو گرنٹھ اولین طور پر کس زبان میں لکھی گئی ہے؟

A ) سنسکرت
B ) ہندی
C ) گورمکھی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں