قرآنی معلومات

Total Questions: 26

1 - مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 28
B ) 86 ✅
C ) 100
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 28 ✅
B ) 86
C ) 100
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - الم سے قران مجید میں کتنی سورتیں شروع ہوتی ہیں؟

A ) 3
B ) 4
C ) 6 ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 15
B ) 16
C ) 17 ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - قران مجید میں نفس کی کتنی اقسام بیان ہوئی ہیں؟

A ) 3 ✅
B ) 4
C ) 5
D ) ان میں سے کوئی نہیں

7 - نفس لوامہ کسے کہتے ہیں؟

A ) ملامت کرنے والا ✅
B ) دنیا کی طرف کھینچنے والا
C ) گناہوں کی طرف مائل کرنے والا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - جب مومنوں کو اللہ کی ایتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو-----؟

A ) ان کا ایمان وسطا
B ) ان کی صدقہ دینے کی روشنی
C ) ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے ✅
D ) ان کی اخلاص

9 - مومنوں میں کامل ترین ایمان والا وہ ہے----؟

A ) جو نماز پڑھتا ہوں
B ) جس کا اخلاق اچھا ہو ✅
C ) جو صدقہ دیتا ہو
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - سبحان اللہ کہنے کو اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟

A ) تسبیح ✅
B ) تکبیر
C ) تمہید
D ) تحلیل

11 - امیر کی اطاعت واجب نہیں اگر وہ کی ــــــــــ نافرمانی کرے

A ) خالق کی ✅
B ) والدین کی
C ) صحابہ کی
D ) اولیا کی

12 - قران کریم میں اونٹنی کا معجزہ کس پیغمبر سے منسوب کیا گیا ہے؟

A ) حضرت صالح ✅
B ) حضرت موسی
C ) حضرت یونس
D ) حضرت ابراہیم

13 - ذکر کے لغوی معنی کیا ہیں؟

A ) یاد کرنا ✅
B ) اللہ کو بہت زیادہ یاد کرنا
C ) اللہ اللہ کرنا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - انفال کے کیا معنی ہیں

A ) مال و دولت
B ) مال غنیمت ✅
C ) جنگ
D ) سامان

15 - سورہ انفال میں کن دو گروہوں کا ذکر ہے؟

A ) عرب اور عجم
B ) ابو جہل اور ابو سفیان ✅
C ) یہود اور مسلمان
D ) کفار اور منافقین

16 - وراثت میں بیٹی کا حصہ کتنا ہے؟

A ) بیٹے کا دگنا
B ) بیٹے کا دو تہائی
C ) بیٹے کا نصف ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - قران کریم میں چار گمراہ فرقوں یہود و نصاری کفار مشرکین کا ذکر ہے ان کا تعلق اس قبیلے سے تھا؟

A ) علوم مخاصمہ ✅
B ) علم مجد
C ) تذکیرالایام
D ) ان میں سے کوئی نہیں

18 - تشبیہ اور انکار رسالت کی گمراہی میں کون لوگ مبتلاتے تھے؟

A ) منافقین ✅
B ) حاسدین
C ) مشرکین
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - موضوع القران کے مصنف کون ہیں؟

A ) ابو الحسن احمد بن بیٹی
B ) حضرت شاہ عبدالقادر محدث دہلوی ✅
C ) علامہ سیو طی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - قران پاک میں وادی غیر ذی ذرع سے مراد کون سی سرزمین ہے؟

A ) فلسطین
B ) مکہ مکرمہ ✅
C ) شام
D ) ان میں سے کوئی نہیں

21 - قران پاک کے مطابق حیات کا دارومدار کس چیز پہ ہے؟

A ) زمین
B ) پانی ✅
C ) دن رات
D ) ان میں سے کوئی نہیں

22 - قران پاک پڑھنے کے لیے ضروری ہے؟

A ) تعوذ
B ) تسمیہ
C ) طہارت
D ) یہ تمام ✅

23 - اللہ سبحانہ و تعالی کا ذاتی نام کون سا ہے؟

A ) الرحیم
B ) الرحمن
C ) اللہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

24 - خلق القران عقیدہ کا قائل کون تھا؟

A ) معارض
B ) معتزلہ ✅
C ) موعض
D ) ان میں سے کوئی نہیں

25 - اسباب النزول کیوں جانا ضروری ہے؟

A ) تفسیر کے لیے ✅
B ) تحقیق کے لیے
C ) حدیث کے لیے
D ) ان میں سے کوئی نہیں

26 - ایت کریمہ ہے کہ عدل کا دامن نہ چھوڑو خواہ تمہارا ----؟

A ) قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو ✅
B ) بھائی ہی کیوں نہ ہو
C ) دوست ہی کیوں نہ ہو
D ) ان میں سے کوئی نہیں