مشتاق احمد یوسفی

Total Questions: 4

1 - مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

A ) مزاح نگاری ✅
B ) تنقید نگاری
C ) ڈرامہ نگاری
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - مشتاق احمد یوسفی کا انتقال کب ہوا؟

A ) 2016
B ) 2018 ✅
C ) 2014
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - پہلا پتھر کے عنوان سے دیباچہ کس نے لکھا؟

A ) ناصر کاظمی
B ) انتظار حسین
C ) مشتاق احمد یوسفی ✅
D ) تمام درست ہیں

4 - آب گم کس کی تصنیف ہے؟

A ) مشتاق احمد یوسفی ✅
B ) ن م راشد
C ) احمد ندیم قاسمی
D ) ان میں سے کوئی نہیں