Explanation:
علامہ شبلی نعمانی کا مزار اعظم گڑھ میں واقع ہے۔ علامہ شبلی نعمانی کا اصل نام محمد شبلی تھا تاہم حضرت امام ابو حنیفہ کے اصل نام نعمان بن ثابت کی نسبت سے انہوں نے اپنا نام شبلی نعمانی رکھ لیا تھا۔ وہ 1857ء میں اعظم گڑھ کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے۔
Explanation:
ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ 'ریختہ' کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔ ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔ اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔
Explanation:
Muhammad Husain Azad was a scholar and an Urdu writer who wrote both prose and poetry, but he is mostly remembered for his prose. His best known work is Aab-e-Hayat. Born: May 5, 1830, Delhi, India Died: January 22, 1910, Lahore Books: Aab-e hayat
Explanation:
Majeed Amjad was an Urdu poet from Pakistan. One newspaper described him as a "philosophical poet of depth and sensitivity". Born: June 29, 1914, Jhang Died: May 11, 1974, Sahiwal Books: Band Mutthi Mein Suraj.
Explanation:
شاہ اکبر ثانی نے ایک قصیدہ کے صلہ میں ملک الشعراء خاقانی ہند کا خطاب مرحمت فرمایا۔ شروع میں چار روپے ماہانہ پر ظفر کے استاد مقرر ہوئے۔ Muhammad Ibrahim Zauq was an Urdu poet and scholar of literature, poetry and religion. Born: August 22, 1790, Delhi, India Died: November 1854, Delhi, India
Explanation:
حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔
Explanation:
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Explanation:
حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔
Explanation:
اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔ وہ اسم جو کسی جگہ یا مقام کے لئے بولا جائے اُسے اسم ظرف مکاں کہتے ہیں۔ اُس اسم کو کہتے ہیں جو کسی آلہ یا ہتھیار کا نام ہو۔ ... ایسا اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے اسم صوت کہلاتا ہے، صوت کے معنی آواز کے ہوتے ہیں۔