اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا یہ شعر کس کا ہے ؟

A ) ناصر کاظمی

B ) فیض احمد فیض ✅

C ) پروین شاکر

D ) امجد اسلام امجد