درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے ۔

A ) اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا ✅

B ) اگر تو میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لے آؤں گا

C ) اگر میں تو کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا

D ) اگر میں تو کراچی گیا آپ کا سامان لے آؤں گا