کھسیانی بلی کھمبا نوچے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟"

A ) غصہ کسی کا نکالنا کسی پر

B ) پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے

C ) شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے ✅

D ) شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا