مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے ؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن پیکر تصویر کا

A ) حالی

B ) غالب ✅

C ) فیض احمد فیض

D ) اقبال