"To blow one's own trumpet" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) اپنے کام میں ماہر ہونا

B ) ہنرمندی دکھانا

C ) اپنے منہ میاں مٹھو ✅

D ) مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دینا