Urdu Test 25

Total Questions: 20

2 - مولانا حالی کی طویل نظم "مسدس حالی" کا اصلی عنوان ہے ۔

A ) مدوجذر اسلام ✅
B ) مسلمانوں کا تابناک ماضی
C ) حیات طیبہ
D ) مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

3 - میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر یہ شعر کس کا ہے ؟

A ) فیض احمد فیض
B ) علامہ محمد اقبال ✅
C ) عطا شاد
D ) احمد ندیم قاسمی

4 - متمول کا مطلب ہے ۔

A ) دولت مند ✅
B ) عزت دار
C ) مشہور
D ) عہدہ دار

5 - بابائے صحافت کا ادیب کو کہتے ہیں ؟

A ) حسرت موہانی
B ) مولانا ظفر علی خاں ✅
C ) آزاد
D ) جوش

6 - "To blow one's own trumpet" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) اپنے کام میں ماہر ہونا
B ) ہنرمندی دکھانا
C ) اپنے منہ میاں مٹھو ✅
D ) مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دینا

7 - درست مطلب کا انتخاب کریں ۔

A ) علاج سے مرض بڑھتی گئی
B ) علاج سے مرض بڑھ گئی
C ) علاج سے مرض بڑھتا گیا ✅
D ) علاج سے مرض بڑھتی رہی

8 - اوس پڑنا" محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟"

A ) مایوسی کی حالت ✅
B ) سفر کی تیاری
C ) خوشی کی کیفیت
D ) آہ کی رات کے بعد کا وقت

9 - تھالی کا بینگن" اس محاورے کا کیا مطلب ہے ؟"

A ) نہ تین میں نہ تیرا میں
B ) تکیہ کرنا
C ) غیر مستقل مزاج ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - آواز دوست کس کی تصنیف ہے ؟

A ) سردار اسلم سکھیرا
B ) مسعود مفتی
C ) مختار مسعود ✅
D ) مستنصر حسین تارڑ

11 - طوطی ہند" کس کا لقب ہے ؟"

A ) امیر خسرو ✅
B ) رفیع الدین سودا
C ) غالب
D ) ولی دکنی

12 - لفظ "حق" کا متضاد کیا ہے ؟

A ) سچ
B ) باطل ✅
C ) جھوٹ
D ) چور

13 - اللے تللے کرنا'سے کیا مراد ہے؟'

A ) جھگڑا کرنا
B ) غصہ کرنا
C ) عیش کرنا ✅
D ) بہت زیادہ بولنا

14 - اخبار کامریڈ کس نے جاری کیا؟

A ) مولانا ابوالکلام آزاد
B ) مولانا محمد علی جوہر ✅
C ) مولانا الطاف حسین حالی
D ) مولانا ظفر علی خان

16 - (4Time)علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے ؟

A ) بانگ درا ✅
B ) بال جبریل
C ) ارمغانِ حجاز
D ) جاوید نامہ

17 - درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے ۔

A ) اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا ✅
B ) اگر تو میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لے آؤں گا
C ) اگر میں تو کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
D ) اگر میں تو کراچی گیا آپ کا سامان لے آؤں گا

18 - تگنی کا ناچ نچانا" سے کیا مراد ہے ؟"

A ) بہت پریشان کرنا ✅
B ) خوش کرنا
C ) بے چین کرنا
D ) حیران کرنا

19 - ہم صفیر "کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے ؟"

A ) ہم عمر
B ) ہم سفر
C ) ہم جماعت
D ) ہم آواز ✅

20 - Idiom "In Black and white" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) واضح طور پر
B ) صاف تصویر
C ) تحریری طور پر ✅
D ) اچھا اور برا